جب کی ورڈ لسٹ آپ کے سامنے سکرین پر موجود ہو، تو آپ یقینا ان میں سے کچھ الفاط کوان کے سیاق و سباق میں دیکھنا چاہیں گے
لفظ یا الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
اور منتخب کریںCompute | Concordanceیہاں قدرے پراسرارTHURSDAYچنا گیا ہے۔
آپ کو کچھ اس طرح کی سکرین شارٹ نظر آئے گی، بشرطیکہ اصل ٹیکسٹ اس جگہ پر موجود ہو،جب پہلی مرتبہ ورڈ لسٹ بنائی گئی تھی۔