جب ورڈ لسٹ آپ کے سامنے سکرین پر موجود ہو، تو آپ یقینا ان میں سے کچھ الفاط کوان کے سیاق و سباق میں دیکھنا چاہیں گے۔
لفظ یا الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
اور منتخب کریںCompute | Concordance.
آپ کو کچھ اس طرح کی سکرین شارٹ نظر آئے گی، بشرطیکہ اصل ٹیکسٹ اس جگہ پر موجود ہو،جب پہلی مرتبہ ورڈ لسٹ بنائی گئی تھی۔