ٹیگڈ ٹیکسٹ کے ساتھ کنکورڈینس

اگر آپ کی سورس ٹیکسٹ ٹیگڈ ہے ، تو سب سے پہلے ورڈسمتھ کو اس سے آگاہ کیجئےایسا کرنے کے لئے مین کنٹرولرمیںایڈوانس سیٹنگ کا انتخاب کیجئے۔

advanced settings button        

 

پھرٹیگزکو منتخب کریں .        

 

controller_tag_settings        

         

'اگر آپ برٹش نیشنل کورپس ورلڈ ایڈیشن کو استعمال کر رہے ہیں تو 'کسٹم سیٹنگCustom settingsمیں کورپس کو منتخب کریں، جیسا کہ اوپر دکھایا گیا ہے۔

ابھی تک ہم نے کنٹرولر کو بتایا ہےکہ شروع اور آخر میں آنے والے ٹیگز کی اینگل بریکٹس کو نظر انداز کرے< > کچھ حوالہ جاتی آئٹمز'اینٹٹی ریفرنسز' کوسمبلز میں ٹرانسلیٹ کرے جیسے% اور", اور ہر ٹیکسٹ کے بنیادی عنوان یعنی ھیڈر کو مختصر کر دے۔</teiHeader>اتنا کچھ آغاز کے لئے کافی ہے۔

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0