اب ہم پارٹ آف سپیچ ٹیگڈ ٹیکسٹ کی کنکورڈینسز حاصل کریں گے۔ برٹش نیشنل کورپس اس طرح کا مارک اپ استعمال کرتا ہے
<w PRP>at <w AT0>the <w AJ0>great <w NN2>houses
پس ہر پریپوزیشن کوپریپوزیشن سے پہلے پارٹ آف سپیچ ٹیگ کیا گیا ہے۔<w PRP>اس کا مقصد بی این سی کی منتخب شدہ ٹیکسٹ سے تمام پریپوزیشنز کو دیکھنا ہے۔ بی این سی ٹیکسٹ فائل کو سلیکٹ کر کے یہ سرچ ورڈ ٹائپ کیجئے<w PRP>*اسٹیرک ٭ ضروری ہے کیونکہ پارٹ آف سپیچ ٹیگ کے فورا بعد اصل لفظ آتا ہے۔ او۔کے پریس کیجئے۔
ورڈسمتھ یہ چیک کرتا ہے آیا کہ اینگل بریکٹس ٹیکسٹ کریکٹرز ہیں یا ٹیگ کو شروع یا بند کرنے والی ہیں۔
یہاں 'یس' کیجئے۔
آپ صرف پریپوزیشنزاوران کے ٹیگزکو دیکھ سکتے ہیں لیکن باقی ٹیگز کو نہیں۔