لیماٹائز کرنا

خودکار طریقے سے سکرین پر ورڈ لسٹ کو لیماٹائز کرنے کے لئے

 

wordlist_select_a_word

منتخب لفظ کو اس سطر پر کھینچئے، جہاں آپ اسے ملانا چاہتے ہیں۔

 

wordlist_drag_a_word

اور اسے ڈراپ کر دیں۔

 

wordlist_dropped_a_word

 

پھر آپ لیما ورڈز کےٹوٹل میں تبدیلی پائیں گے اور آئٹمز لیما کالم میں دیکھی جا سکیں گی۔

 

اگر لیما ورڈز ذیادہ ہوں تو آپ لیما کالم پر ڈبل کلک کر کے تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔

 

lemmatised_double_click_window

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0