کنکورڈینس بنانا

جب آپ مین کنٹرولر میں کنکورڈ بٹن کو دباتے ہیں؛ تو ایک نیا کنکورڈ ٹول کھل جاتا ہے؛ اور یہ ونڈوز ٹاسک بار میں بھی نمایاں ہوتا ہے۔

 

start_concord        

 

اب کنکورڈ میں منتخب کیجئے۔File | New فائل | نیو.        

 

 File_New_menu_option        

اگر کوئی ٹیکسٹ فائل منتخب نہ کی گئی ہو تو آپ سے کسی ٹیکسٹ فائل کے انتخاب کا کہا جائے گا۔ (Choose Texts Now)اب ٹیکسٹ کا انتخاب کریںبٹن کو دبائیں۔        

 

choose_texts_button        

 

جب ٹیکسٹس منتخب کر لی جائیں تو کوئی مناسبسرچ ورڈ لکھیں:

 

search_word_entering        

 

یہاں میں نےwhereforeکو سرچ ورڈ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ اوکے بٹن دبائیں۔        

       

concordance_wherefore        

 

کنکورڈینس مطلوبہ سرچ ورڈ کی تمام مثالیں دکھائے گی جن میں لفظ سے پہلے یا بعد میں سپیس یا رموزاوقاف وغیرہ مطلوبہ لفظ کو دوسرے الفاظ سے جدا کرنے کے لئے استعمال ہوئے ہوں۔        

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0