اہم الفاظ 'کی ورڈز' کی لسٹ بنانا

کی ورڈ لسٹ بنانے کے لئے؛ پہلے مین کنٹرولر میں کی ورڈزبٹن کو دبائیں۔Controller.        

keywords_button        

جب کی ورڈ پروگرام شروع ہو تو مینو آپشن سے فائل پھر نیو منتخب کریں۔File, پھر Newاوراس طرح کی سکرین شارٹ ظاہر ہو گی۔        

 

k_wizard_main_tab        

 

ورڈسمتھ ٹولز میں پہلے آپ ورڈ لسٹ بنائیں اور اسے محفوظ کریں۔        

 

آپ اس بٹن کو دبا کر ورڈ لسٹ فائلز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔        

 

 file_edit_with_browse_button        

حوالہ جاتی ورڈ لسٹ کورپس متوقع طور پر نسبتا بڑا ہونا چاہیے؛ تاکہ ورڈسمتھ آپ کی منتخب شدہ ٹیکسٹ میں الفاظ کے بارے میں غیر معمولی نتائج مہیا کر سکے۔        

 

ایک دفعہ جب آپ اوپر سے ایک ورڈ لسٹ اور ایک حوالہ جاتی ورڈ لسٹ منتخب کر لیں تو 'کی ورڈ لسٹ بنائیں' بٹن دبائیں۔Make a keyword list nowجب تک آپ ایک ورڈ لسٹ اور ایک حوالہ جاتی ورڈ لسٹ کا انتخاب نہ کر لیں؛ تو یہ بٹن ناقابل عمل ہو گا۔        

تب اس طرح کی ونڈو ظاہر ہو گی۔        

         

romeo_kws        

 

 

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0