اہم الفاظ 'کی ورڈز' کی فہرست

ورڈسمتھ ٹولز میں کی ورڈ لسٹ کچھ اس طرح دکھائی دیتی ہے۔        

 

romeo_kws        

 

کی ورڈز وہ غیر معمولی طور پر کثرت سے استعمال ہونے والے الفاظ ہیںجو کسی حوالہ جاتی کورپس یعنی ریفرنس کورپس سے موازنہ کے نتیجہ میں حاصل ہوتے ہیں۔

ہر کی ورڈ کے علاوہ، کی ورڈ ونڈو میں اور بہت سے اعدادوشمار ہیں جو بتاتے ہیں کہ اصل سورس ٹیکسٹ میں ہر لفظ کتنی مرتبہ استعمال ہوا، اور وہ حوالہ جاتی کورپس سے موازنہ کے بعد کس طرح اپنی تعداد 'فریکوئنسی' کو ظاہر کرتا ہے۔

اوپر دی گئی کی ورڈ لسٹ میں، جو رومیو اور جیولٹ کے شکسپئیر کے تمام ڈراموں سے موازنے پر مبنی ہے،ہمیں بہت سے اہم کرداروں کے نام، کچھ اسمائے ضمیر 'پروناؤن' جیسےthouاور کچھ موضوعاتی الفاظ مثلاlove اور night وغیرہ ملتے ہیں۔        

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0