اصل یعنی بنیادی 'سورس' ٹیکسٹ کو دیکھنا

اصل ٹیکسٹ کو دیکھنے کے لئے، اس سطر پر ڈبل کلک کریں، جس کے الفاظ کی ٹیکسٹ کو دیکھنا مطلوب ہو۔ یہاں میں نے ہائی لائٹڈ سطر پر کلک کیا ہے، جس میں یہ الفاظ ہیںwherefore art thou Romeo.

       

concordance_wherefore        

 

wherefore        

 

یاسطورکوبڑاکرنےکےلئے ایف ایٹ دبائیں۔

 

wherefore grown        

 

یا سطر، جس میں آپ دلچپسی رکھتے ہیں، کو قدرےوسیع سیاق و سباق میں دیکھنے کے لئےافقی یا عمودی کھینچئے۔ ماؤس کے کرسر کو بائیں کالم میں سطور کے عدد کے نچلے کنارے پر رکھیں تو کرسر کی شکل بدل جائے گی۔        

 

pulling_a_line        

 

اب اسے نیچے کھینچئے۔        

 

pulled_a_line        

 

'آپ کرسر کو لفظ 'سیٹکے نزدیک سطور کے دائیں کنارے پررکھ کرٹیکسٹ کوچوڑائی کے رخ بھی کھینچ سکتے ہیں۔ .        

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0