صحیح زبان کا انتخاب

اس گائیڈ میں ذیادہ تر مثالیں انگلش ٹیکسٹ کی ہیں۔ اگر آپ چائینیز یا کسی اور زبان 'لینگوئج' میں ٹیکسٹ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو مین کنٹرولر سے آپ کو زبان کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

 

choosing_language

اگر ڈراپ ڈاؤن فہرست میں

language_english

جو زبان آپ چاہتے ہیں موجود نہیں ہے تو ایڈٹ لینگوئج کو کلک کریں۔Edit Languagesاور جو زبان آپ چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔:

 

finding_IGBO

اسے دائیں طرف ڈریگ کریں یا درمیان میں بٹن کو کلک کریں۔

 

IGBO_chosen

آپ ایک آپشن ۔۔۔اس زبان کو اپنی بنیادی زبان یا دستیاب زبان، کے طور پر منتخب کریں۔۔۔ دیکھیں گے ؛ جس کے ساتھ ورڈسمتھ بائی ڈیفالٹ شروع ہو گا۔

 

language_options

اس سکرین شارٹ میں انگلش کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اور انگلش کے لئے کچھ مناسب چناؤ کئے گئے ہیں۔ مثلاالفاظ میں 'اپاس ٹرافی' کی اجازت دی گئ ہے؛ خط الحاق 'ڈیش' سے دو الفاظ کو جوڑا گیا ہے۔ جیسا کہself-consciousمیں؛ اور ایریل 10 فونٹ منتخب کیا گیا ہے۔ وغیرہ وغیرہ

 

آخر میں اپنی سیٹنگ کو محفوظ کیجئے۔

save_language_choices

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0